سه شنبه , سپتامبر 19 2017
مرکزی صفحہ / نجفِ اشرف / حرمِ مقدس امامِ علی (ع)۔ / نجف :حرم کے جنر سیکٹری کی مسجد جمکران کے متولی اور ان کے وفد سے ملاقات
rpic

نجف :حرم کے جنر سیکٹری کی مسجد جمکران کے متولی اور ان کے وفد سے ملاقات

حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری علامہ سید نزار حبل المتین نے اپنے دفتر میں مسجد جمکران ایران کے متولی اور ان کے ہمراہ آئے وفد کا خیر مقدم کیا۔

اس موقع پر دونوں جانبوں نے باہمی دلسچپی اور دیگر امور پر گفتگو کی
اسی طرح ثقافتی اور دینی فکر کے نشر و اشاعت کے سلسلہ میں باہمی تعاون کے ناگزیر ہونے  پر بھی اتفاق کیا گیا۔
یاد رہے یہ مسجد جمکران قم شہر میں واقع ہے جہاں تمام ایران سے مومنین تشریف لاتے ہیں اور خصوصا بدھ کی رات خصوصی دعا کا پروگرام اس مسجد میں منعقد کیا جاتا ہے ۔
اس مسجد کی تاریخ چوتھی صدی ھجری متعلق ہے جبک اس مسجد کو امام مھدی منتظر عجل الله تعالى فرجه الشريف سے منسوب کیا جاتا ہے۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

rpic (1)

حضرت خدیجہ الکبری (س) کی یاد میں مجلس عزا کا انعقاد

حرم امیر المومنین (ع) کے شعبہ تعلیم دینی برائے خواتین کی جانب سے بی بی …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *