دوشنبه , ژوئن 26 2017
مرکزی صفحہ / نجفِ اشرف / حرمِ مقدس امامِ علی (ع)۔ / اھلسنت علماء کے وفد کی حرم امیر المومنین (ع) میں آمد
????????????????????????????????????
????????????????????????????????????

اھلسنت علماء کے وفد کی حرم امیر المومنین (ع) میں آمد

امت واحد فاونڈیشن کے ایک وفد نے حرم امیر المومنین (ع) کی زیارت کا شرف حاصل کیا ،یہ وفد اھل سنت علماء و اکابرین پر مشتمل ہے ،

وفد کا استقبال امور دینیہ سیکشن کے سربراہ شیخ مصطفی آل طابوق ، شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے انچارج شیخ ناصر عباس اور شعبہ دارالقرآن الکریم کے انچارج سید باقر بخاتی نے کیا۔
اس موقع پر شیخ مصطفی آل طابوق نے اسلامی مسالک کے درمیان تعلقات کو نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا اور اس کی اہمیت کو بیان کیا۔
جبکہ انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح کی ملاقاتوں سے ایک دوسرے کے نظریات کےسمجھنے میں مدد ملتی ہے ،
وفد نے حرم امیر المومنین (ع) کی انتظامیہ کی جانب سے والہانہ استقبال پر اور اعلی ضیافت پر حرم کے مسولین کا  شکریہ ادا کیا۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

rpic (1)

نجف:میں یہ یقین رکھتی ہوں کہ اس زمین کا وجود حجت خدا اور قطب کی وجہ سے ہے :چینی مستبصرہ کا بیان

حرم امیر المومنین (ع) کے شعبہ میڈیا برائے خواتین نے چینی مستبصرہ خاتون ڈاکٹر یہ …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *