شنبه , دسامبر 16 2017
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / نیمہ شعبان کی شب لاکھوں مومنین کی کربلا آمد اور روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی طرف سے زائرین کے لیے وسیع انتظامات.
47df35d3ae911b88008b3f787294e5ac

نیمہ شعبان کی شب لاکھوں مومنین کی کربلا آمد اور روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی طرف سے زائرین کے لیے وسیع انتظامات.

پندرہ شعبان کی رات کو امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام کی زیارت کا شرف حاصل کرنے کے لیے لاکھوں مومنین کربلا آئے کہ جنہوں نے اس مقدس جوار میں نیمہ شعبان کے اعمال ادا کیے اور زیارت کا شرف حاصل کیا۔

زائرین کو بہتر سے بہتر خدمات مہیا کرنے کے لیے روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے خدام نے تمام تر وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے ساری رات زائرین کی خدمت میں سر گرم عمل رہے۔

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے تمام سیکشنز نے نیمہ شعبان سے پہلے ہی تمام تر انتظامات مکمل کر لیے تھے اور پہلے سے طے شدہ لائحہ عمل کے مطابق نیمہ شعبان کے آتے ہی اپنے اپنے فرائض میں مصروف عمل ہو گئے۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

ا

21 نومبر 2017 سے28 نومبر2017 تک پورے ہفتے کربلا سمیت مقدس مقامات میں کیا ؟ہفتہ وار خبریں

مرتبط

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *