شنبه , می 25 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس مولا عباس (ع)۔ / حضرت عباس(ع) کی بارگاہ میں ایک عقیدت مند کا نہایت نفیس اور قیمتی ہدیہ
d6c28a63ca90f98ddff84857b58b68d4

حضرت عباس(ع) کی بارگاہ میں ایک عقیدت مند کا نہایت نفیس اور قیمتی ہدیہ

ایران کے شہر اصفہان سے تعلق رکھنے والے علی حکیمی نے حضرت عباس علیہ السلام کی بارگاہ میں اپنی عقیدت اور محبت کا اظہار کرنے کے لیے تین سال کے عرصہ میں اپنے ہاتھوں سے نہایت نفیس اور انتہائی قیمتی قالین بنایا اور آج وہ اس ہدیہ کو لے کر روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں پہنچے اور اس ہدیہ کو مولا عباس علیہ السلام کی بارگاہ میں نہایت عقیدت و احترام سے پیش کیا۔

اس قالین کو بنانے کے لیے صرف قدرتی خام مال پر انحصار کیا گیا کہ جس کی بدولت یہ اپنی تمام صفات کے حوالے سے ایک منفرد قالین ہے اور اس کے نقش و نگار اس فن کا شاہکار ہیں۔

ہدیہ دینے والے کی خواہش کے مطابق (4م × 7م) سائز کے اس سنہری، سبز اور سفید قالین کو مولا عباس علیہ السلام کی ضریح کے سامنے والے حصہ میں بچھایا گیا

یہ بھی ملاحظہ ہو

99659b8eb49be5a8cc07cc8404c21353

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی لائبریری:ٹیکنالوجی کے جدید ترین سسٹم RDA سے منسلک

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی لائبریری اور دار المخطوطات کا شمار عرب دنیا …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *