دوشنبه , سپتامبر 24 2018
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس مولا عباس (ع)۔ / طلاب اور محققین کی منزل روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی الیکٹرانک لائبریری
5be5729311e9013d022073b7363ca8c8

طلاب اور محققین کی منزل روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی الیکٹرانک لائبریری

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی الیکٹرانک لائبریری اس وقت طلاب اور محققین کی آماجگاہ بن چکی ہے ناصرف کربلا بلکہ دوسرے شہروں میں رہنے والے کالجوں یونیورسٹیوں کے طلاب اور مختلف موضوعات پر ریسرچ کرنے والے محققین، مؤلفین اور سکالرز کی بڑی تعداد ہر روز روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی الیکٹرانک لائبریری سے استفادہ کرنے آتی ہے اور اس کی اصل وجہ لائبریری میں موجود لاکھوں نادر و نایاب اور علمی کتابوں کی موجودگی ہے۔اور اسی طرح سے لائبریری میں نصب شدہ نظام دنیا کے جدید ترین نظاموں میں سے ایک ہے کہ جس کی تیاری کے لیے روضہ مبارک نے دنیا کے ماہر ترین افراد کی مدد حاصل کی ہے۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

ca3cda359c4db1743d19b2305ba6d9bf (1)

روضہ مبارک حضرت عباس(‏ع) کے صحن کے فرش پر سنگ مرمر کی تنصیب شروع

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے فرش پر نئے سنگ مرمر کی تنصیب کا کام تیزی …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *