دوشنبه , سپتامبر 24 2018
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / مزار سید محمد بن امام علی نقی(ع)کے میناروں کا طلائی کام مکمل کر لیا گیا ہے۔
a12c75b44fb9cb5bf58a0da0c2b1ffa2

مزار سید محمد بن امام علی نقی(ع)کے میناروں کا طلائی کام مکمل کر لیا گیا ہے۔

چیف انجینئر ضیاء مجید صائغ نے الکفیل نیٹ ورک کو بتایا ہے کہ مزار سید محمد بن امام علی نقی(ع)کے میناروں کا طلائی کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ اور عنقریب باقاعدہ طور پر ان کا افتتاح بھی کر دیا جائے گا۔

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے مذکورہ بالا سیکشن کے ارکان نے اس منصوبہ کا سارا کام ابتداء سے انتہاء تک اپنے ہاتھوں سے سر انجام دیا ہے کہ جو ان کی فنی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

میناروں پہ طلاء کاری کے لیے 25 کلو گرام سونا اور 2268 کلو گرام تانبا اور بڑی مقدار میں مینا کو استعمال کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ بروز بدھ 27 شعبان 1438 ھ بمطابق 24 مئی 2017 ء کو میناروں پہ موجود غلاف کو ایک تقریب کے دوران ہٹا کر ان طلائی میناروں کا باقاعدہ افتتاح کیا جائے گا۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

ca3cda359c4db1743d19b2305ba6d9bf (1)

روضہ مبارک حضرت عباس(‏ع) کے صحن کے فرش پر سنگ مرمر کی تنصیب شروع

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے فرش پر نئے سنگ مرمر کی تنصیب کا کام تیزی …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *