پنجشنبه , آوریل 25 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس مولا عباس (ع)۔ / روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی طرف سے کوئی ٹی وی چینل کام نہیں کر رہا ہے۔
11

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی طرف سے کوئی ٹی وی چینل کام نہیں کر رہا ہے۔

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے ادارہ نے ایک پریس ریلیز میں واضح طور پر کہا ہے کہ روضہ مبارک کا کوئی بھی ٹی وی چینل نہیں ہے اور نہ ہی روضہ مبارک کی طرف سے یا اس کے تعاون سے کوئی ٹی وی چینل چلایا جا رہا ہے۔

واضح رہے حضرت عباس علیہ السلام کے اسماء مبارکہ کے حامل مختلف ٹی وی چینلز کے بارے میں لوگوں کا خیال یہ ہے کہ مذکورہ چینل روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام سے نشر کیے جا رہے ہیں اور اسی چیز کی وضاحت کے لیے روضہ مبارک نے کسی بھی چینلز سے باقاعدہ مربوط ہونے سے انکار کیا ہے۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

01a898e164f6b703bfa7aa4be11e1d82

ریلیف اینڈ سپورٹ ڈویژن کی کارکردگی کا جائزہ لینے اور مستقبل میں لائحہ عمل طے کرنے کے لئے اعلی سطحی اجلاس کا انعقاد

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی ریلیف اینڈ سپورٹ ڈویژن کی کارکردگی کا جائزہ …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *