سه شنبه , دسامبر 11 2018
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / نجفِ اشرف / حرمِ مقدس امامِ علی (ع)۔ / حضرت خدیجہ الکبری (س) کی یاد میں مجلس عزا کا انعقاد
rpic (1)

حضرت خدیجہ الکبری (س) کی یاد میں مجلس عزا کا انعقاد

حرم امیر المومنین (ع) کے شعبہ تعلیم دینی برائے خواتین کی جانب سے بی بی خدیجہ الکبری کی وفات کی یاد میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔جس کے اختتام پر مجلس عزا کا اہتمام بھی کیا گیا تھا۔
شعبہ کی انچارج محترمہ ازھار ھادی نے حرم کی میڈیا ٹیم کو بتایا کہ اس عظیم خاتون کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے حرم امیر المومنین(ع) میں مجلس عزا اور لیکچر کا انتظام کیا گیا تھا۔

اس دوران ان کی حیات مبارکہ پر روشنی ڈالی گئی اور ان کے ایثار اور قربانی کے جذبہ کو بیان کیا گیا۔
جس میں خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور زوجہ رسول (ص) کی وفات پر امیر المومنین(ع) کو پرسہ دیا۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

ll

حضرت علیؑ جیسے عظیم شخص کے مزار پر آئے ہیں جن کی حکمت اور آواز نے تمام انسانوں کومتاثر کیا :یورپین وفد

عراق میں یورپئن یونین کے نئے متعین سفیر رامین بلیکو نے ہسپانوی سفیر کے ہمراہ …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *