چهار شنبه , ژانویه 23 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / عراق: شہر کربلا میں خود کش دھماکا،20افراد شہید
iraq-blast-640x320

عراق: شہر کربلا میں خود کش دھماکا،20افراد شہید

عراق کے شہر مقدس کربلا کے بازار میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں 20افراد شہید ہوگئے جبکہ 25افراد زخمی ہوئے ہیں۔
 
تفصیلات کے طمابق عراقی شہر کربلا کے قصبے مسیب کے بازار میں خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔
 
خود کش دھماکے کے بعد مقامی اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
 
مذکورہ خود کش دھماکے کی ذمے داری داعش نے قبول کی ہے۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

537a1ce0e3a80276ce178ba9bb083b58

روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے انجینئرنگ اینڈ مینٹیننس ڈیپارٹمنٹ نے باب قبلہ سے ملحقہ سڑک کو کشادہ کرنے کا کام مکمل کر لیا ہے

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے انجینئرنگ اینڈ مینٹیننس ڈیپارٹمنٹ نے باب قبلہ کی …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *