چهار شنبه , ژوئن 20 2018
مرکزی صفحہ / نجفِ اشرف / حرمِ مقدس امامِ علی (ع)۔ / گمشدہ اشیا کے لئے الیکٹرانک نظام کا استعمال
1f7z29q6

گمشدہ اشیا کے لئے الیکٹرانک نظام کا استعمال

حرم امیر المومنین (ع) میں قائم شعبہ اشیا گمشدہ نے زائرین کی گمشدہ اشیا کی تلاش کے لئے جدید الیکٹرانک نظام کا استعمال شروع کر دیا ہے۔

شعبہ کے انچارج فلاح عبد الحسین شیبانی نے حرم کی میڈیا ٹیم کو بتایا کہ ہم زائرین کی گمشدہ اشیا کی تلاش کے لئے مختلف طریقے استعمال کرتے ہیں  تاکہ ان کی اشیا ڈھونڈ کر ان کے حوالے کی جائے ۔
جبکہ اس کے لئے حرم علوی(ع) کی ویب سائٹ کا سے بھی معلومات لی جا سکتی ہیں۔
اس کے بعد انہوں نے شعبہ کے دیگر یونٹس کا تعارف کروایا اور ان کے طریقہ عمل کو واضح کیا۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

5afmbv8

وقف الشیعہ کے سربراہ کا صحن فاطمہ (س) کا دورہ

دیوان وقف الشیعہ کےسربراہ علامہ سید علا موسوی نے صحن فاطمہ (س) میں جاری کام …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *