چهار شنبه , ژوئن 20 2018
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / “صحن العقیلہ منسوب بہ “السیدہ زینب سلام اللہ علیہا”
5954a51341aef1

“صحن العقیلہ منسوب بہ “السیدہ زینب سلام اللہ علیہا”

حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے جنوبی حصے میں جاری باب قبلہ سے خیام گاہ   تک سیدہ ثانیء زہراء سلام اللہ علیہا سے منسوب صحن کی تعمیر   کا سنگ بنیاد گزشتہ برس فروری میں  رکھا گیا تھا  جو کہ ابتدائی مراحل میں ہے  اس تعمیر کی وجہ سالانہ محبان و زائرین  حضرت سید الشہداء علیہ السلام میں خاطر خواہ اضافہ ہے  تاکہ ان زائرین کی آمد و رفت کو پر سہولت بنانا ہے۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

881eb18f5d1b827620b16afb5ea789f7

یتیم بچوں کے لیے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی الفضل فاؤنڈیشن کے ذریعے خدمات

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام جن امور کو سب سے زیادہ ترجیحی بنیادوں پر …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *