دوشنبه , دسامبر 16 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / علم پاک حسینی کربلاء مقدسہ سے حدود فلسطین
5958e8ae023c21

علم پاک حسینی کربلاء مقدسہ سے حدود فلسطین

حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی سرپرستی میں عراق اور بیرون عراق  دیگر ممالک  ایران و پاکستان و بھارت میں ہفتہ ثقافتی عنوان سے  منعقد کئے جاتے ہیں اسی مناسبت سے  فلسطین کی زمینی حدود سے متصل لبنان کے صوبہ النبطیہ میں ہفتہ ثقافت کے انعقاد کے لئے اہتمام کیا گیا ہے ۔

سیدجمال الدین الشہرستانی ، حرم مقدس حسینی کے میڈیا  انچارج ہیں،نے کہا کہ  نبطیہ صوبے کے میئر سے مکان  اور زمان کے حوالے سے ہم  آہنگی طے پاگئی ہے اور ساتھ لبنا ن سے مختلف  تنظیموں اور شخصیات کو خصوصی مدعو کیا گیا ہے ۔

لبنا ن میں ہفتہ ثقافت کے انعقاد کا مقصد  شخصیت حضرت سیدالشہداء علیہ السلام، واقعہ کربلاء اور مسلم ممالک میں جاری حالیہ بحران کے حل کے لئے ثقافتی   مذاکرات کا انعقاد ہے

یہ بھی ملاحظہ ہو

An Iraqi Shi'ite Muslim boy kisses a poster of the Ayatollah Ali al-Sistani in the town of Karbala, some 110 km south from the Iraqi capital Baghdad, early February 6, 2004. Iraq's most powerful Shi'ite cleric, Ayatollah Ali al-Sistani, survived an assassination bid on Thursday when gunmen opened fire on his entourage in the sacred streets of Najaf, a security aide said. The assassination attempt comes days before a team of United Nations electoral experts is due to arrive in the country to assess the feasibility of holding early elections along the lines that Sistani has demanded. REUTERS/Ali Jasim  PP04020063 OP/CRB - RTRC0XD

آیت‌الله سیستانی کا عراق میں حالیہ مظاہروں کے حوالے سے تحقیقات کا مطالبہ

نامور مرجع تقلید نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا کہ حالیہ مظاہروں اور ذمہ داروں …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *