چهار شنبه , ژانویه 23 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / عراقی مجاہدین کی مدد، پاکستانی خاتون نے اپنا زیور ہدیہ کردیا
596635df0f5641

عراقی مجاہدین کی مدد، پاکستانی خاتون نے اپنا زیور ہدیہ کردیا

عراق میں جاری جنگ کی وجہ سے مختلف شہروں میں جہاں بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا وہیں امن و امان قائم کرنے والے اداروں اور مدافعین مقامات مقدسہ اور رضاکار دستوں کی صفوں سے شہداء عراق وطن عزیز پر فدا ہو کر ثابت قدمی کا ثبوت دیا ہے ۔

حرم مقدس حسینی میں نماز جمعہ میں بارہا شہداء کے پسماندگان اور ایتام کی دیکھ بھال کے لئے زور دیا ہے اسی سلسلے میں پاکستان سے زیارت کی غرض سے آئی ہوئی خاتون نے حرم مقدس حسینی کے تابع مرکز الحوراء زینب سلام اللہ علیہا کا رخ کیا اور شہدائے عراق اور ان کے پسماندگان  کی مدد کے لئے اپنے پاس موجود زیورات ہدیہ کئے اور کہا کہ اگر ان کی قربانیاں نہ ہوتیں تو آج زائرین کرام مراقد اہلبیت علیہ السلام کے لئے پرامن راستے مہیا نہ تھے ۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

537a1ce0e3a80276ce178ba9bb083b58

روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے انجینئرنگ اینڈ مینٹیننس ڈیپارٹمنٹ نے باب قبلہ سے ملحقہ سڑک کو کشادہ کرنے کا کام مکمل کر لیا ہے

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے انجینئرنگ اینڈ مینٹیننس ڈیپارٹمنٹ نے باب قبلہ کی …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *