چهار شنبه , ژوئن 20 2018
مرکزی صفحہ / مشہد و قُمِ مقدس / حرمِ مقدس امام موسیٰ رضا (ع)۔ / آیت اللہ خامنی ای کی موجودگی میں حضرت رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ کی صفائی کی گئی
55030_852

آیت اللہ خامنی ای کی موجودگی میں حضرت رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ کی صفائی کی گئی

دھہ کرامت کے موقع پر، حرم ثامن الحجج حضرت علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کی ضریح مطہر کو ایک معنوی ماحول میں حضرت آیت اللہ خامنہ ای ، چند ایک علماء اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی موجودگی میں صفائی کے مراسم انجام دئیے گئے۔
آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق؛ دھہ کرامت کے موقع پر، حرم ثامن الحجج حضرت علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کی ضریح مطہر کی صفائی کے مراسم ایک معنوی ماحول میں آیت اللہ خامنہ ای، چند ایک علماء اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی موجودگی میں انجام پائے۔
گذشتہ سالوں کی طرح انقلاب اسلامی کے سپریم لیڈر نے ان معنوی مراسم میں جو کہ آستان قدس رضوی کے ہمیشگی اور مستمر مراسم ہیں ان میں شرکت فرمائی۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

aaa

پاکستانی قومی اسمبلی کے نمائندوں کا ایک وفد حرم امام رضا میں زیارت کے لئے حاضر ہوا

پاکستان کی پارلیمنٹ کے چند ایک اراکین کا ایک وفد حرم امام رضا(ع) میں زیارت …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *