چهار شنبه , ژوئن 20 2018
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / عباس عسکری یونٹ کا مزید ایک جوان شھداء کے قافلے سے جا ملا
e9bcb37eadd000af8879823e09e7e553 (1)

عباس عسکری یونٹ کا مزید ایک جوان شھداء کے قافلے سے جا ملا

عباس عسکری یونٹ نے موصل کی آزادی کے بعد داعش کے زیر قبضہ علاقوں اور موصل کے درمیان چوکیاں اور مورچے بنا رکھے ہیں کہ جہاں داعش کے دہشت گرد آئے دن حملے کرتے رہتے ہیں اور ہر دفعہ ان دہشت گردوں کو عباس عسکری یونٹ کے جوانوں سے منہ کی کھانے پڑتی ہے اسی طرح کے ایک حملے میں گزشتہ روز عباس عسکری یونٹ کے بہادر جوان ’’عباس علی عبد سلمان‘‘ نے داعش کے ہاتھوں جام شھادت نوش کیا عباس نے موت کو تو گلے لگا لیا لیکن اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر داعش کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا اور حال ہی میں آزاد ہونے والے علاقوں کی طرف داعش کی پیش قدمی کو روک دیا۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

881eb18f5d1b827620b16afb5ea789f7

یتیم بچوں کے لیے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی الفضل فاؤنڈیشن کے ذریعے خدمات

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام جن امور کو سب سے زیادہ ترجیحی بنیادوں پر …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *