شنبه , می 25 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / سید سیستانی(دام ظلہ الوارف) کے فتوی نے عراق کو نجات دلوائی اور اس کی حفاظت کی(سفیر فاتیکان)
58db7570825791

سید سیستانی(دام ظلہ الوارف) کے فتوی نے عراق کو نجات دلوائی اور اس کی حفاظت کی(سفیر فاتیکان)

روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام اور روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے مشترکہ وفد نے فاتیکان کے عراق میں تیعنات سفیر البيرتو أورتيغا سے ملاقات کی اور دنیا میں جاری دہشت گردی اور منظم دہشت گرد گروہوں کے خلاف نظریاتی و عملی جنگ کے حوالے سے گفتگو کی اور تمام مذاہب کی طرف سے شدت پسندی کے خاتمے کے لیے مشترکہ طور پر کام کرنے پہ زور دیا۔

ملاقات کے دوران فاتیکان کے سفیر نے داعش کے خلاف جنگ میں فتح کو آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی(دام ظلہ الوارف) کے فتوی کا مرہونِ منت قرار دیا اور کہا کہ سید سیستانی دام ظلہ کے فتوی نے عراق اور دیگر ممالک کو داعش کے خطرہ سے نجات دلوائی ہے اور عراق کے اتحاد کی حفاظت کی ہے۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

99659b8eb49be5a8cc07cc8404c21353

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی لائبریری:ٹیکنالوجی کے جدید ترین سسٹم RDA سے منسلک

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی لائبریری اور دار المخطوطات کا شمار عرب دنیا …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *