چهار شنبه , ژانویه 23 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / نجفِ اشرف / حرمِ مقدس امامِ علی (ع)۔ / نجف حرم امام علی : ‘‘خاندان کے بکھرنے کے اسباب ’’کے عنوان پر نشست کا اہتمام۔
5a8b6qd

نجف حرم امام علی : ‘‘خاندان کے بکھرنے کے اسباب ’’کے عنوان پر نشست کا اہتمام۔

شعبہ تعلقات عامہ برائے خواتین کی جانب سے خاندان کے بکھرنے کے اسباب کے موضوع پر ایک نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

شعبہ کی نگران زہرہ قابچی نے حرم کی میڈیا ٹیم کو بتایا کہ اس نشست میں بڑی تعداد میں خواتین نے شرکت کی جبکہ کوفہ ینگ فورم کی اراکین بھی اس نشست میں مدعو تھیں ،
اس نشست کا مقصد خاندان کے مسائل کو حل کرنے کے سلسلہ میں خواتین میں شعور اجاگر کرنا تھا۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

ll

حضرت علیؑ جیسے عظیم شخص کے مزار پر آئے ہیں جن کی حکمت اور آواز نے تمام انسانوں کومتاثر کیا :یورپین وفد

عراق میں یورپئن یونین کے نئے متعین سفیر رامین بلیکو نے ہسپانوی سفیر کے ہمراہ …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *