چهار شنبه , ژانویه 23 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / یونیسکو اور زیارت چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام
5990509c038733

یونیسکو اور زیارت چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام

حرم مقدس حسینی کے تابع شعبہ دراسات و بحوث  کی طرف  سےچہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کی کثیر  تعداد میں شرکت اور زیارت چہلم کو یونیسکو کی “تراث غیر مادی” (ثقافتی) میں شامل  کرنے کا عندیہ دیا ہے ۔

زیارت چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام  دنیا کے مختلف ممالک سے زائرین دنیا کے سب سے بڑے   اجتماع کی صورت میں حاضر ہوتے ہیں اس لئے یونیسکو سے رابطے اور مطلوبہ مراحل کے انجاز کے لئے   مرکز دراسات و بحوث نے  عراقی وزارت ثقافت سے اس سلسلے میں ضروری  اقدامات  کی طرف توجہ دلائی ہے،

اور یاد رہے کہ مرکز دراسات و بحوث  زیارت چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کو اقوام متحدہ میں غیر مادی ورثے کی فہرست میں شامل  کرنے کے لئے سعی کر رہا ہے

یہ بھی ملاحظہ ہو

537a1ce0e3a80276ce178ba9bb083b58

روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے انجینئرنگ اینڈ مینٹیننس ڈیپارٹمنٹ نے باب قبلہ سے ملحقہ سڑک کو کشادہ کرنے کا کام مکمل کر لیا ہے

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے انجینئرنگ اینڈ مینٹیننس ڈیپارٹمنٹ نے باب قبلہ کی …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *