پنجشنبه , سپتامبر 19 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / ماہ غم و الم اور کربلاء کی آمادگی استقبال ماہ حزن
59bd69f6ca5331

ماہ غم و الم اور کربلاء کی آمادگی استقبال ماہ حزن

نجف اشرف میں مکتب مرجعیت دینی کی جانب سے محرم الحرام 1439 ء کا چاند 29 ذوالحجہ 1438 ء کو نجف اشرف میں شام 6 بجے بوقت غروب سورج نظر آنے کی توقع ہے ۔

حرم مقدس حسینی کی ادارت کی جانب سے استقبال ماہ محرم الحرام کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور اس کے ساتھ ہی امن و امان بحال کرنے والے اداروں نے بھی اور دیگر بلدیاتی اداروں نے اپنی تیاریوں کی تکمیل کا اعلان کیا ہے ۔

ادارت حرم مقدس حسینی کی جانب سے علم پاک کی تبدیلی اور محرم الحرام کے جلوسوں کے استقبال کی صورت میں کسی قسم کے ازدحام اور بالخصوص “رکضہ طویریج ” بروز عاشور کے لئے خصوصی انتظام کئے گئے ہیں

یہ بھی ملاحظہ ہو

c4af44d53c8f017f6eabefa61f6a6a79

قرآن مرکز کی جانب ’’أمير القرّاء الوطنيّ’’ پراجیکٹ کے تحت موسم گرما کی تعطیلات کے دوران پرائمری اور مڈل سکول کے بچوں کےلئے قرآن کورس کا انعقاد

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے قرآن مرکز کی جانب ’’أمير القرّاء الوطنيّ’’ پراجیکٹ …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *