یکشنبه , دسامبر 15 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / تمام نشریاتی ادارے الکفیل کے ذریعے کربلا میں ہونے والی عزاداری کو مفت نشر کر سکتے ہیں
70f3e818e7aa2ec29fa41d9ca393ab31

تمام نشریاتی ادارے الکفیل کے ذریعے کربلا میں ہونے والی عزاداری کو مفت نشر کر سکتے ہیں

کربلا میں محرم اور صفر کے دوران عزاداری کے پروگراموں، ماتمی جلوسوں اور دیگر مناظر کو تمام نشریاتی ادارے بغیر کسی لوگو کے حاصل کر کے اپنے ادارے سے با آسانی بغیر کسی معاوضہ کے نشر کر سکتے ہیں اور براہ راست اپنے میڈیا ہاوسز سے دنیا تک پہنچا سکتے ہیں۔

مذکورہ بالا مقصد کے لیے اس فریکونسی سے استفادہ کر سکتے ہیں:

SAT: INTELSAT 902@62°E

DL:11193 V

SR:3000

DVBS2

FEC:2/3

HD/MPEG-4

مزید معلومات کے لیے مندرجہ ذیل فون نمبرز پہ رابطہ کیا جا سکتا ہے:

(009647706007187) یا (009647706054144).

یہ بھی ملاحظہ ہو

An Iraqi Shi'ite Muslim boy kisses a poster of the Ayatollah Ali al-Sistani in the town of Karbala, some 110 km south from the Iraqi capital Baghdad, early February 6, 2004. Iraq's most powerful Shi'ite cleric, Ayatollah Ali al-Sistani, survived an assassination bid on Thursday when gunmen opened fire on his entourage in the sacred streets of Najaf, a security aide said. The assassination attempt comes days before a team of United Nations electoral experts is due to arrive in the country to assess the feasibility of holding early elections along the lines that Sistani has demanded. REUTERS/Ali Jasim  PP04020063 OP/CRB - RTRC0XD

آیت‌الله سیستانی کا عراق میں حالیہ مظاہروں کے حوالے سے تحقیقات کا مطالبہ

نامور مرجع تقلید نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا کہ حالیہ مظاہروں اور ذمہ داروں …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *