شنبه , می 25 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / تحت گنبد تعمیر حرم مقدس حسینی کا منصوبہ
59d772abd92d81

تحت گنبد تعمیر حرم مقدس حسینی کا منصوبہ

حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی طرف سےزائرین کی سالانہ بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر اور سہولت زائرین کے لئے ضریح مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے اطراف میں  واقع ستون قدیمی طرز تعمیر کے باعث ایک وسیع مکان گھیرے ہوئے تھے    ،مگر حال ہی میں ان کو جدید عصری تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے حجم کم کرنے کے لئے خصوصی منصوبہ شروع کیا گیا۔

محمد حسن علی کاظم  حرم مقدس حسینی کے شعبہ تعمیرات  کے رئیس اعلیٰ ہیں نے تفاصیل بتاتے ہوئے کہا کہ حجم کرنے کے چار مراحل میں سے تین مراحل اپنے پایہ تکمیل کو پہنچے ہیں اور آخری مرحلہ جس میں تمام منصوبے کو اتمام دیا جائیگاجس کے ساتھ ہی زائرین کی ایک بڑی تعداد بیک وقت ضریح مطہر  کے  قرب سے شرفیاب ہوگی

یہ بھی ملاحظہ ہو

99659b8eb49be5a8cc07cc8404c21353

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی لائبریری:ٹیکنالوجی کے جدید ترین سسٹم RDA سے منسلک

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی لائبریری اور دار المخطوطات کا شمار عرب دنیا …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *