چهار شنبه , سپتامبر 26 2018
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / عراقی وزیر داخلہ کی طرف سے زائرین چہلم کے لئے خصوصی ویزا
59dbb2dde81ba1

عراقی وزیر داخلہ کی طرف سے زائرین چہلم کے لئے خصوصی ویزا

چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام جہاں محبان اہلبیت علیہم السلام کے لئے خصوصی اہمیت کا حامل ہے وہیں دنیا بھر سے کروڑوں لوگ اس موقع پر مختلف ممالک سے کربلاء مقدسہ کا پاپیادہ  رخ کرتے ہیں ۔

حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے شعبہ اعلام کے مدیر اعلیٰ سید جمال الدین الشہرستانی  نے چہلم حسینی کے لئےعراق آنے والے  زائرین کی سہولت کے لئے بتایا کہ وزارت داخلہ نے   عراق کی زمینی حدود اور ائیرپورٹس  کو خصوصی احکامات جاری کئے ہیں جس میں آنے والے زائرین کو  موقع پر ویزہ فراہم کیا جائیگا  مزیدتفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ 20 محرم الحرام تا 20 صفر المظفر تک خصوصی ویزے کی سہولت بارڈر پر دستیاب ہوگی۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

ca3cda359c4db1743d19b2305ba6d9bf (1)

روضہ مبارک حضرت عباس(‏ع) کے صحن کے فرش پر سنگ مرمر کی تنصیب شروع

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے فرش پر نئے سنگ مرمر کی تنصیب کا کام تیزی …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *