سه شنبه , دسامبر 11 2018
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / مشہد و قُمِ مقدس / حرمِ مقدس امام موسیٰ رضا (ع)۔ / س میں ہونے والے قرآنی مقابلوں میں حرم امام رضا کا قاری قرآن پہلے نمبر پر
بازديد اساتيد زمين شناس چيني از موزه آستان قدس رضوي (10)

س میں ہونے والے قرآنی مقابلوں میں حرم امام رضا کا قاری قرآن پہلے نمبر پر

حرم مطہر رضوی کا انٹرنیشنل قاری روس میں ہونے والے قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں میں پہلا نمبر لینے میں کامیاب ہو گیا۔
آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق؛ امیر لعل اول جو کہ حرم امام رضا علیہ السلام کا قاری اور مؤذن ہے اور روس میں ہونے والے اٹھاریوں بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کے لئے تشریف لے گیا تھا قرائت کے شعبہ میں پہلا نمبر پر آیا۔
ملک کے اس مشہور قاری نے سورہ مبارکہ’’زمر‘‘ کی ۶۸ آیہ مبارکہ کی تلاوت فرما کر ۴۰ قاریوں کے درمیان میں سے پہلے نمبر پر آیا۔
سید جواد سادات فاطمی جو کہ حرم امام رضا علیہ السلام کے اساتذہ میں سے ہیں اس مقابلے کے دوران امیر لعل اول کے استاد راہنما کے طور پر ان کے ساتھ تشریف لے گئے تھے۔
قابل توجہ ہے: ہمارے ملک کا یہ مائہ ناز قاری بروز منگل ۱۸ مھر ماہ کو بوقت عصر مشھد مقدس تشریف لائے گا۔
کہا گیا ہے: روس میں ہونے والا اٹھارواں بین الاقوامی قرآنی مقابلہ ۱۳ سے ۱۷ مھر ماہ تک ۳۲ ممالک سے تعلق رکھنے والے ۴۰ قاریوں کی موجودگی میں اس ملک کے دارالحکومت موسکو میں منعقد کیا گیا۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

nr371lk0

مشہد مقدس :زیر سایہ خورشید قافلے دنیا کے 2000مقامات کے لیے روانہ ہوگئے

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے نام مبارک سے عظیم ترین عوامی ثقافتی خدمت …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *