شنبه , می 25 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / نجفِ اشرف / حرمِ مقدس امامِ علی (ع)۔ / تین ہزار رضاکاروں نے اربعین امام حسین(ع) پر خدمات انجام دینے کےلئے اپنے نام لکھوائے ۔
khotbe-khani-7

تین ہزار رضاکاروں نے اربعین امام حسین(ع) پر خدمات انجام دینے کےلئے اپنے نام لکھوائے ۔

حرم امیرالمومنین(ع) کے شعبہ منیجمنٹ نے خبر دی ہے کہ تین ہزار سے زائد رضا کاروں نے اربعین امام حسین (ع) کے سلسلہ میں خدمات انجام دینے کےلئے اپنے نام لکھوائے ہیں ۔

شعبہ رضا کار کے انچارج احمد زورکانی نے حرم کی میڈیا ٹیم کو بتایا کہ اربعین کے لئے بنائے گئے اپریشن روم میں تیار کئے گئے منصوبہ کے مطابق لاکھوں زائرین کی آمد کی بنا پر وسیع انداز میں تیاریاں کی گئی ہیں ،اس مقصد کے لئے تین ہزار سے زائد جوانوں نے اپنی خدمات رضاکارنہ طور پر پیش کی ہیں جن کا تعلق صوبہ بصرہ،کوت،ناصریہ،ھاشمیہ،بابل اور دیوانیہ سےہیں۔
انہوں نے مزید بتایا کہ ان رضاکاروں کو مختلف ذمہ داریاں دی جائے گی۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

rpic

شہادت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے سمینار کا اہتمام

حرم امیر المومنینؑ کے شعبہ لائبریری برائے خواتین کی جانب سے شہادت سیدۃ النساء العالمین …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *