سه شنبه , دسامبر 11 2018
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / وہابیت کا مسلمانوں کے کسی بھی مسلک سے تعلق نہیں ہے(مرکز تراث کربلا)
8540640200f4f212f4948fbccf07076e

وہابیت کا مسلمانوں کے کسی بھی مسلک سے تعلق نہیں ہے(مرکز تراث کربلا)

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے ذیلی ادارے مرکز تراث کربلا نے آج وہابیوں کے کربلا پر حملے کے حوالے ایک ندوی منعقد کیا جس سے معروف محقق ڈاکٹر یوسف ناصری نے خطاب کرتے ہوئے قرآن و حدیث اور تاریخ کی روشنی میں اس بات پہ زور دیا کہ وہابیت کا مسلمانوں کے کسی بھی مسلک سے کوئی تعلق نہیں ہے بلکہ یہ ایک ایسی تحریک ہے کہ جسے مسلمانوں کے عقائد و نظریات کو مسخ کرنے کے لیے چلایا گیا۔

اس ندوی میں بہت سے سکالرز اور طلاب نے شرکت کی اور اس قیمتی خطاب سے استفادہ کیا۔

ندوی کے اختتام پہ ایک تصویری نمائش کا بھی افتتاح کیا گیا کہ جس میں روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام کی تعمیر کے مراحل اور انتفاضہ شعبانیہ کے دوران کربلا کے حرموں کو پہنچنے والے نقصان کو بیان کرنے والی تصاویر رکھی گئیں تھیں۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

99a865400755cfaee2f15b313c874bd1

اقوام متحدہ کے ہیڈکواٹر میں کربلا کے مقدس روضوں کے بغیر یہ کامیاب اور تاریخی کانفرنس ممکن نہ تھی

یو یارک میں خوئی فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر شیخ فاضل السہلانی نے الکفیل انٹر نیشنل نیٹ …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *