چهار شنبه , ژانویه 23 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / نجفِ اشرف / حرمِ مقدس امامِ علی (ع)۔ / بروز اتوار 22اکتوبر 2017ء کو صفر 1439 ھجری کی پہلی تاریخ ہے(دفتر آیت اللہ سید سیستانی)
b6f61c03fd3ce8284e92e8f0746830df

بروز اتوار 22اکتوبر 2017ء کو صفر 1439 ھجری کی پہلی تاریخ ہے(دفتر آیت اللہ سید سیستانی)

نجف اشرف میں موجود سپریم دینی رہنما حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ الوارف) کے دفتر کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ محرم الحرام کا مہینہ 30 دنوں پر مشتمل ہو گا لہذا بروز اتوار 22اکتوبر 2017ء کو صفر 1439 ھجری کی پہلی تاریخ ہے اور اسی بنا پر عراق اور پوری دنیا میں امام حسین علیہ السلام کا چہلم 10 نومبر 2017ء بمطابق 20صفر 1439ھ کو نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔

یاد رہے کہ اربعین یعنی چہلم امام حسین(ع) کے دن امام حسین علیہ السلام کی زیارت کرنا مومن کی علامات میں سے ایک علامت ہے اور ہر سال دسیوں ملین لوگ اربعین امام حسین(ع) کے موقع پر کربلا آ کر امام حسین علیہ السلام کی زیارت سے شرف یاب ہوتے ہیں۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

ll

حضرت علیؑ جیسے عظیم شخص کے مزار پر آئے ہیں جن کی حکمت اور آواز نے تمام انسانوں کومتاثر کیا :یورپین وفد

عراق میں یورپئن یونین کے نئے متعین سفیر رامین بلیکو نے ہسپانوی سفیر کے ہمراہ …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *