چهار شنبه , ژوئن 20 2018
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / اربعین واک، کربلا کی طرف جانے والے تمام راستوں پر مبلغین کا اہتمام
6036-64fd4530dcb336483ed491

اربعین واک، کربلا کی طرف جانے والے تمام راستوں پر مبلغین کا اہتمام

چہلم حسینی کی مناسبت سے حرم مقدس حسینی کے شعبہ تبلیغات کی جانب سے  حرم  مطہر حضرت عباس علیہ السلام اور حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی طرف  جانے والے تمام راستوں  پر مبلغین کا اہتمام کیا گیا ہے۔

سید محمد زاہر الخطیب  شعبہ تبلیغ دینی کے رکن ہیں  نے بتایا کہ 700 مبلغین کو کربلاء مقدسہ کی طرف متصل راستوں پر زائرین کی دینی و روحانی معلومات سے استفادہ کرنے کےلئے مختص کیا جائیگا تاکہ اس راہ مقدس کی طرف عازم سفر مؤمنین  کے لئے سفر کی قدسیت کے ساتھ ساتھ دیگر دینی امور میں معلومات  وہدایت کی جائے گی

یہ بھی ملاحظہ ہو

881eb18f5d1b827620b16afb5ea789f7

یتیم بچوں کے لیے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی الفضل فاؤنڈیشن کے ذریعے خدمات

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام جن امور کو سب سے زیادہ ترجیحی بنیادوں پر …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *