شنبه , می 25 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / کربلا : اربعین واک 25ملیون زائرین کی توقع — منصوبہ صحن عقیلہ سلام اللہ علیہا
59ec7e4ed696d1

کربلا : اربعین واک 25ملیون زائرین کی توقع — منصوبہ صحن عقیلہ سلام اللہ علیہا

حرم مقدس حسینی کے شعبہ توسیع و تعمیرات کی جانب سے چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کی مناسبت پر زائرین کے استقبال کے لئے صحن العقیلۃ زینب سلام اللہ علیہا کو آمادہ کرنے کے لئے عزم کا اظہار کیا ہے۔

 چیف انجینئر محمد حسن کاظم نے تفاصیل بتاتے ہوئے کہا کہ چہلم حسینی کے لئے  آنے والے لاکھوں زائرین کی سہولت کے لئے  صحن عقیلہ سلام اللہ علیہا  مساحت کے لحاظ سے ایک کلیدی حیثیت کا حامل ہے    ۔

صحن میں جاری تمام تعمیراتی منصوبے کو وقتی طور پر روک دیا جائے گا اور  تمام تعمیراتی مشینری کو دیگر جگہ منتقل کے ساتھ ساتھ زمین ہموار کر دی جائے گی تاکہ کسی قسم کے ازدحام کو دو ر کیا جاسکے جو کہ اس سال زائرین کی تعداد 25 ملیون سے تجاوز ہونے کی توقع ہے

یہ بھی ملاحظہ ہو

99659b8eb49be5a8cc07cc8404c21353

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی لائبریری:ٹیکنالوجی کے جدید ترین سسٹم RDA سے منسلک

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی لائبریری اور دار المخطوطات کا شمار عرب دنیا …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *