چهار شنبه , ژوئن 20 2018
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کا نجف کربلا روڈ پر واقع مہمان خانہ ہر روز (263520) سے زیادہ افراد کو کھانا پیش کر رہا ہے
b8d6ffb6bc9cfda7f5e1574a78cc7b72

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کا نجف کربلا روڈ پر واقع مہمان خانہ ہر روز (263520) سے زیادہ افراد کو کھانا پیش کر رہا ہے

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کا نجف کربلا روڈ پر واقع مضیف (مہمان خانہ) اربعین امام حسین(ع) کے موقع پر پیدل آنے والے زائرین کی خدمت میں دن رات سر گرم عمل ہے اور ديگر خدمات کے علاوہ ہر روز (263520) سے زیادہ افراد کو کھانا پیش کر رہا ہے۔

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) نے چہلم امام حسین(ع) کے موقع پر زیارت کے لیے پیدل آنے والے زائرین کی خدمت کے لیے کربلا آنے والے جن راستوں پر مہمان خانے(مضیف) تعمیر کیے ہیں ان میں سے ایک نجف کربلا روڈ پر واقع روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کا مضیف بھی ہے کہ جس میں زائرین کی خدمت کے لیے زیادہ سے زیادہ انتظامات کیے ہیں۔ اس مہمان خانے میں بیس ہزار سے زیادہ زائرین کی رہائش کے انتظامات کیے گئے ہیں اور ہر روز 263520 سے زیادہ افراد کے لیے کھانے کا انتظام کیا جاتا ہے اس کے علاوہ سارا دن اور رات زائرین میں مختلف مشروبات اور پھل اور خفیف کھانے تقسیم کیے جاتے ہیں۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

881eb18f5d1b827620b16afb5ea789f7

یتیم بچوں کے لیے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی الفضل فاؤنڈیشن کے ذریعے خدمات

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام جن امور کو سب سے زیادہ ترجیحی بنیادوں پر …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *