پنجشنبه , آوریل 25 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / دانتوں کے علاج اورچہرے کی تجمیل کے لیے غیر ملکی ماہرین پر مشتمل سینٹر کا افتتاح
گھ؎

دانتوں کے علاج اورچہرے کی تجمیل کے لیے غیر ملکی ماہرین پر مشتمل سینٹر کا افتتاح

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے ادارہ نے کربلا میں دانتوں کے علاج اور چہرے کی تجمیل کے لیے حال ہی میں ایک سنٹر کھولا ہے جس میں عراقی عملے کے علاوہ غیر ملکی ڈاکٹروں پر مشتمل طبی عملہ اپنی خدمات مہیا کر رہا ہے اس سنٹر میں زیادہ تر ماہرین کا تعلق لبنان سے ہے لہٰذا اسی مناسبت سے اس سنٹر کو(المركز اللبناني لطب الاسنان والتجميل) کا نام دیا گیا ہے۔

یہ سنٹر دسیوں شعبوں پر مشتمل ہے کہ جس میں دانتوں سے متعلق ہر طرح کے مسائل کے علاج اور پلاسٹک سرجری کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا ہے ۔

اس سنٹر کا ایڈریس اور رابطہ نمبر درج ذیل ہے:

محافظة كربلاء، شارع السناتر، قرب مجسر الضريبة، بناية دولار سنتر، وأن المركز يعمل طيلة أيام الأسبوع .
(07730170707 اور 07807070170)

یہ بھی ملاحظہ ہو

01a898e164f6b703bfa7aa4be11e1d82

ریلیف اینڈ سپورٹ ڈویژن کی کارکردگی کا جائزہ لینے اور مستقبل میں لائحہ عمل طے کرنے کے لئے اعلی سطحی اجلاس کا انعقاد

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی ریلیف اینڈ سپورٹ ڈویژن کی کارکردگی کا جائزہ …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *