چهار شنبه , فوریه 20 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / جناب سید حبیب بن ابراہیم مجاب(ع) کے مزار کی روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی طرف سے تعمیر
5a50c17833a582

جناب سید حبیب بن ابراہیم مجاب(ع) کے مزار کی روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی طرف سے تعمیر

عراق کے شہر دیوانیہ کے نواحی علاقے طلیعۃ میں واقع جناب سید حبیب بن ابراہیم مجاب(ع) اور ان کی ہمشیرہ جناب علویہ کے مزار کی مینٹینس اور تعمیر کا کام روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی طرف سے جاری ہے اور جلد اسے مکمل کرنے کے بعد زائرین کے لیے کھول دیا جائے گا۔

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے انجینرنگ مینٹینس سیکشن کو اس منصوبہ پہ کام کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے مزار کی مینٹینس کے علاوہ نئے وضو خانوں اور ایک وسیع ہال کی تعمیر بھی مذکورہ سیکشن کے منصوبہ میں شامل ہے۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

537a1ce0e3a80276ce178ba9bb083b58

روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے انجینئرنگ اینڈ مینٹیننس ڈیپارٹمنٹ نے باب قبلہ سے ملحقہ سڑک کو کشادہ کرنے کا کام مکمل کر لیا ہے

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے انجینئرنگ اینڈ مینٹیننس ڈیپارٹمنٹ نے باب قبلہ کی …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *