جمعه , دسامبر 6 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / 20ہزار اہل سنت عراق میں بغرض زیارت داخل
5a4a2f3ddf25f2

20ہزار اہل سنت عراق میں بغرض زیارت داخل

15 ہزار  دینی مدارس  کی مسئولیت   پر فائز محمد حبیب سعیدی  نے ضیافت حرم مقدس حسینی میں بتاتے ہوئے کہا کہ عراق کے بارے  میں جو سنا تھا اس کے بالعکس پایا، اہل بیت علیہم السلام کی محبت میں ان کا  ثانی نہیں  اورداعشی تنظیم کا مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں بلکہ امریکی پیداوار ہیں ۔

شیخ محمد حبیب سعیدی نےزیارت کربلاء مقدسہ کے دوران سفر ی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ پاکستان،لاہور کے جامعہ نظام  رضویہ  کا مدیر ہوں اور ہمارے ماتحت پاکستان میں 15 ہزارمدارس دینیہ ہیں  جہاں سے 20 ہزار کے وفد کی صورت میں عراق کارخت سفر باندھا،جسکی ابتداء عراق کے بارے میں سنی ہوئی  جنگی صورتحال پر مبنی خوفناک صورتحال تھی بلکہ اس حیرت میں تھے کہ عراق میں ہمارے ساتھ بھی داعش کی طرح سلوک کیا جائیگا مگر نجف بین الاقومی ائیرپورٹ اور حرم مقدس حضرت امیرالمؤمنین علیہ السلام اور حر م مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارات سے محسوس ہواکہ سنا اور دیکھا  کمثل حق و باطل کی مانند فرق رکھتا ہے کیونکہ پاکستان میں موجود میڈیا میں سوائے فتنہ پروری  کے اور کچھ نشر نہیں کیا اگر پاکستان میں موجود میڈیا اور عوام میں باہمی تعلقات ہوتے تو حالات ایسی نہج پر نہ ہوتے۔

اس کے ساتھ ہم اہل سنت ہوتے ہوئے یہ دعوی کرتے ہیں کہ داعش اور ان جیسی تنظیموں کا مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں  بلکہ  وسائل اعلام میں واضح ثبوت موجود ہیں جو کہ اس چیز کو ثابت کرتے ہیں کہ یہ لوگ تکفیری فطرت پسند تھے او ر براہ راست امریکی مدد حاصل تھی۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

An Iraqi Shi'ite Muslim boy kisses a poster of the Ayatollah Ali al-Sistani in the town of Karbala, some 110 km south from the Iraqi capital Baghdad, early February 6, 2004. Iraq's most powerful Shi'ite cleric, Ayatollah Ali al-Sistani, survived an assassination bid on Thursday when gunmen opened fire on his entourage in the sacred streets of Najaf, a security aide said. The assassination attempt comes days before a team of United Nations electoral experts is due to arrive in the country to assess the feasibility of holding early elections along the lines that Sistani has demanded. REUTERS/Ali Jasim  PP04020063 OP/CRB - RTRC0XD

آیت‌الله سیستانی کا عراق میں حالیہ مظاہروں کے حوالے سے تحقیقات کا مطالبہ

نامور مرجع تقلید نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا کہ حالیہ مظاہروں اور ذمہ داروں …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *