سه شنبه , دسامبر 11 2018
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / نجفِ اشرف / حرمِ مقدس امامِ علی (ع)۔ / روسی مستبصرہ حرم امیر المومنین (ع) کی مہمان
rpic (1)

روسی مستبصرہ حرم امیر المومنین (ع) کی مہمان

روس تعلق رکھنے والی مسیحی خاتون اولکا نے حرم امیر المومنین (ع) کی زیارت کا شرف حاصل کیا اور خواتین سیکشن کا دورہ کیا۔

اس موقع پر انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ زیارت کی قصد سے عراق آئی ہیں اور انکا ارادہ تھا کہ وہ سب سے پہلے امیر المومنین (ع) کی زیارت کا شرف حاصل کریں گی۔
مزید انہوں نے کہا کہ مجھے بہت خوشی ہوئی کہ اس مقام میں خواتین بھی اپنا کردار ادا کر رہی ہیں اور خدمات ،ثقافت اور سیکورٹی کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔
آخر میں انہیں متبرک تحائف بھی دئیے گئے۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

ll

حضرت علیؑ جیسے عظیم شخص کے مزار پر آئے ہیں جن کی حکمت اور آواز نے تمام انسانوں کومتاثر کیا :یورپین وفد

عراق میں یورپئن یونین کے نئے متعین سفیر رامین بلیکو نے ہسپانوی سفیر کے ہمراہ …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *