پنجشنبه , آوریل 25 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / کربلا:ہڈیوں کی سرجری کے موضوع پر عالمی کانفرنس اور 200 سے زائد ڈاکٹروں کی شرکت
26731179_2033121420298586_7171748297707533693_n

کربلا:ہڈیوں کی سرجری کے موضوع پر عالمی کانفرنس اور 200 سے زائد ڈاکٹروں کی شرکت

بروز جمعہ 24 ربیع الثانی بمطابق 12 جنوری 2018 ء کو ہوٹل البارون کے تقریبی ہال میں پہلی الکفیل عالمی کانفرنس برائے آرتھو پیڈک سرجری کا انعقاد ہوا جس میں عراق اور دوسرے ممالک سے تعلق رکھنے والے 200 سے زائد ڈاکٹروں، حکومتی ارکان اور روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے سیکرٹری جنرل سید محمد اشیقر نے شرکت کی اور اس شعبہ میں زیادہ سے زیادہ باہمی تعاون اور جدید بنیادوں پر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

اس کانفرنس میں گیارہ غیر ملکی آرتھو پیڈک ماہرین اور 200 سے زیادہ عراقی ڈاکٹروں نے مشترکہ لائحہ عمل بنانے میں حصہ لیا اور کانفرنس کے دوران سات ماہرین نے اپنے تحقیقی مقالے پڑھے۔

اس کے علاوہ یہ کانفرنس مذکورہ موضوع پر ایک ورکشاپ، ادویات اور مشینری کی نمائش اور متعدد میٹینگز پر مشتمل تھی۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

01a898e164f6b703bfa7aa4be11e1d82

ریلیف اینڈ سپورٹ ڈویژن کی کارکردگی کا جائزہ لینے اور مستقبل میں لائحہ عمل طے کرنے کے لئے اعلی سطحی اجلاس کا انعقاد

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی ریلیف اینڈ سپورٹ ڈویژن کی کارکردگی کا جائزہ …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *