جمعه , دسامبر 6 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / جلباب کیا ہے؟ اور خواتین کو اس کا کیوں حکم ہے!
5a1d67bf91fd91

جلباب کیا ہے؟ اور خواتین کو اس کا کیوں حکم ہے!

{يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ قُلْ لِأَزْوَاجِكَ وَبَنَاتِكَ وَنِسَاءِ الْمُؤْمِنِينَ يُدْنِينَ عَلَيْهِنَّ مِنْ جَلَابِيبِهِنَّ ذَلِكَ أَدْنَى أَنْ يُعْرَفْنَ فَلَا يُؤْذَيْنَ وَكَانَ اللَّهُ غَفُورًا رَحِيمًا}

آیت کریمہ کے نزول کا سبب تفسیر علی بن ابراہیم میں ہے کہ مسلمان خواتین ان دنوں میں نماز کی ادائیگی کے لئے  مسجد میں جایا کرتیں اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ کی امامت میں نماز ادا کرتیں  ۔

بوقت شب جب بھی نماز مغربین کے لئے مسلمان خواتین باہر آتیں مسجد کے راستے میں موجود اوباش  جوان اپنے مذاق  اور فقرہ بندی کستے ہوئے اذیت پہنچاتے یہاں تک آیت نازل ہوئی

“اے نبی! اپنی بیویوں اورصاحبزادیوں اور مؤمنین کی عورتوں سے کہہ دو کہ وہ اپنے اوپر اپنی چادریں لٹکا لیا کریں اس سے بہت جلد ان کی شناخت ہوجایا کرےگی پھر نہ ستائی جائیں گی،اوراللہ تعالیٰ بخشنے والا مہربان ہے

اور انہیں حجاب کے بارے خصوصی حکم فرمایا گیا  تاکہ مکمل باپردگی کی صورت میں انہیں کوئی ایذاء نہ پہنچائے تاکہ کسی ایسی صورتحال کے پیش نظر بدنیت لوگوں کو آپ کی عفت و پاکدامنی  سے دور رکھا جائے۔

دیگر اراء میں وارد ہے کہ اس آیت کا ہدف  ان مسلمان خواتین کی ہدایت تھی تاکہ عفت  و پاکدامنی کے قزاقوں کے لئے لقمہ تر نہ ہوں مانند ایسی کہ جو اپنے بدن کا کچھ حصہ حجاب کرتے ہوئے بھی ظاہر کرتی ہیں  یہی وہ رونمائی ہے جو جواںسال کے لئے باعث جذب و فساد بنتی ہے۔

جب کہ جلباب کی جس کی جمعہ جلابیب ہے اور آیت میں مذکور ہے متعدد معانی ہیں

1۔اس سے مراد ایسا کپڑا ہے جو کہ سر کے بالائی حصے کو ڈھانپتا ہوا  صدر تک پردہ پوشی کرتا ہے

2۔مراد مقنع ہے

3۔حجاب کی صورت میں سلی ڈھیلی ڈھالی قمیص

یہ تمام معانی بظاہر مختلف ضرور ہیں مگر ان سے مراد و مقصد بدن کا ڈھانپنا اور پردہ پوشی کرنا ہے

یہ بھی ملاحظہ ہو

An Iraqi Shi'ite Muslim boy kisses a poster of the Ayatollah Ali al-Sistani in the town of Karbala, some 110 km south from the Iraqi capital Baghdad, early February 6, 2004. Iraq's most powerful Shi'ite cleric, Ayatollah Ali al-Sistani, survived an assassination bid on Thursday when gunmen opened fire on his entourage in the sacred streets of Najaf, a security aide said. The assassination attempt comes days before a team of United Nations electoral experts is due to arrive in the country to assess the feasibility of holding early elections along the lines that Sistani has demanded. REUTERS/Ali Jasim  PP04020063 OP/CRB - RTRC0XD

آیت‌الله سیستانی کا عراق میں حالیہ مظاہروں کے حوالے سے تحقیقات کا مطالبہ

نامور مرجع تقلید نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا کہ حالیہ مظاہروں اور ذمہ داروں …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *