جمعه , جولای 19 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / ضریح مبارک حضرت عباس(ع) والے ہال کو دھو دیا گیا ہے…..
سفر قائم مقام آستان قدس رضوي به شهرستان طبس (6)

ضریح مبارک حضرت عباس(ع) والے ہال کو دھو دیا گیا ہے…..

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے کئیر سیکشن کے ارکان نے گزشتہ رات حضرت عباس علیہ السلام کی ضریح والے ہال اور اس کی دیواروں کے دھونے کا عمل شروع کیا تھا کہ جو دن نکلنے سے پہلے خوش اسلوبی سے مکمل کر لیا گیا۔

اس مقدس مقام کو آب فرات سے دھونے کے لیے مذکورہ سیکشن نے خاص انتظامات کیے تھے اور اس باشرف کام کے لیے مخصوص افراد کا انتخاب کیا گیا تھا۔

دھونے اور جگہ کے خشک ہونے کے بعد دوبارہ سے قالین بچھا دئیے گئے اور دیواروں میں موجود ریکس میں قرآن، مفاتیح الجنان اور دیگر دعاوں و زیارات کی کتابیں رکھ دی گئیں اور پھر ضریح مبارک والے ہال کو زائرین کے لیے کھول دیا گیا۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

fc0a198ee0da30a82867347756bdb2da

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) نے کربلا میں نہر ہندیہ کی رونق بحال کر دی

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کربلا کے شہر کو بہتر سے بہترین بنانے میں کوشاں ہے …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *