یکشنبه , فوریه 18 2018
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / الکفیل ہسپتال میں دل کے 170 اور آنکھوں کے 1000 آپریشن ہوئے کہ جو سب کامیاب رہے
ab62496b07b3bd9bcb026d3fd9b7e074

الکفیل ہسپتال میں دل کے 170 اور آنکھوں کے 1000 آپریشن ہوئے کہ جو سب کامیاب رہے

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے زیر انتظام چلنے والے الکفیل ہسپتال میں اب تک دل کی اوپن سرجری اور اس کی شریانوں کی تبدیلی کے لیے 170 آپریشن کیے گئے کہ جو سب کے سب کامیاب ثابت ہوئے ۔

اسی ہسپتال میں اب تک آنکھوں کے 1000 سے زیادہ آپریشن ہو چکے ہیں کہ جو سب کامیابی سے ہمکنار ہوئے ۔

واضح رہے الکفیل ہسپتال میں عراق اور دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں ماہر ترین ڈاکٹر خدمات سر انجام دے رہے ہیں اور انہی کی ماہرانہ کاوشوں کی بدولت اس وقت الکفیل ہسپتال کا شمار عراق اور مشرق وسطی کے جدید ترین ہسپتالوں میں ہوتا ہے۔

الکفیل ہسپتال میں طریقہ علاج اور دیگر معلومات کے لیے درج ذیل فون نمبرز اور ویب سائٹ کے ذریعے رابطہ کیا جا سکتا ہے:

یہ بھی ملاحظہ ہو

سفر قائم مقام آستان قدس رضوي به شهرستان طبس (6)

ضریح مبارک حضرت عباس(ع) والے ہال کو دھو دیا گیا ہے…..

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے کئیر سیکشن کے ارکان نے گزشتہ رات حضرت …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *