جمعه , می 25 2018
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / امام حسین(ع) انسٹی ٹیوٹ برائے واعظات میں داخلے جاری ہیں…..
Untitled-1

امام حسین(ع) انسٹی ٹیوٹ برائے واعظات میں داخلے جاری ہیں…..

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی طرف سے خواتین کو خطابت کی تعلیم دینے کے لیے قائم کردہ امام حسین علیہ السلام انسٹی ٹیوٹ برائے واعظات نے داخلے کے لیے اپنے دروازے کھول دئیے ہیں اور جو طالبات انسٹی ٹیوٹ میں داخلہ لینے کی خواہش مند ہیں وہ روضہ مبارک میں قائم مذکورہ انسٹی ٹیوٹ کے ادارہ سے براہ راست رابطہ کر سکتی ہیں یا معلومات حاصل کرنے کے لیے مندرجہ ذیل فون نمبرز کال کر سکتی ہیں:

( 07810645244 )

( 07602334055)

واضح رہے اس انسٹی ٹیوٹ میں طالبات کو خطابت کا ڈیڑھ سالہ کورس کروایا جاتا ہے اور اس کورس میں مندرجہ ذیل موضوعات پر مشتمل کتابیں پڑھائی جاتی ہیں:

– دروس في الفقه.
– دروس في العقائد.
– فن الإلقاء.
– دروس في العقائد.
– القرآن وعلومه .

یہ بھی ملاحظہ ہو

5aa7de6a35b441

حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کا وفد اسلام آباد پہنچ چکا

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں  سالانہ پانچویں ہفتہ ثقافت کے سلسلے میں حرم مطہر …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *