پنجشنبه , دسامبر 13 2018
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / مشہد و قُمِ مقدس / حرمِ مقدس امام موسیٰ رضا (ع)۔ / رضوی ہسپتال میں دماغ میں الکٹریکی جھٹکوں کے سلسلے میں مڈیکل انجینیرنگ کی جدید ترین پیش رفت
sssss

رضوی ہسپتال میں دماغ میں الکٹریکی جھٹکوں کے سلسلے میں مڈیکل انجینیرنگ کی جدید ترین پیش رفت

حضرت امام علی رضا علیہ السلام یونیورسٹی کے میڈیکل انجینیرنگ کی علمی انجمن کے ذریعہ رضوی ہسپتال میں دماغ میں الکٹریکی جھٹکوں کے سلسلے میں مڈیکل انجینیرنگ کی جدید ترین پیش رفت بیان کی گئی۔
آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق، حضرت امام علی رضا علیہ السلام یونیورسٹی کے میڈیکل انجینیرنگ کے علمی انجمن کے سربراہ نے اس سلسلے میں کہا: دماغ میں الکٹریکی جھٹکے نامحسوس ہوتے ہیں، کہ آجکل نفسیاتی مہارت و نورولوجیکی کے اختلالات میں بہت زیادہ قابل استفادہ ہیں، لہذا ضروری ہے کہ ہم اس سلسلے میں میڈیکل انجینیرنگ میدان میں تجربہ کار بزرگوں کو دعوت دیں اور اس سلسلے کے اسٹوڈینٹس کو ترقیات سے آشنا کرائیں۔
سیدجمال حسینی نے کہا: تقریبا 100 افراد فردوسی یونیورسٹی مشہد سے علوم اعصاب کے سرگرم اسٹوڈینٹس اور میڈیکل سماج، ورزشی علوم اور اسی طرح نفسیاتی مہارت کے افراد نے اس پروگرام میں شرکت کی ۔
انہوں نے اس پروگرام میں مقررین کے متعلق کہا: ڈاکٹر فرزاد توحید خواہ اس پروگرام میں مقرر تھے اور ان کے علاوہ  ملکی و غیرملکی میڈیکل انجینیرنگ کے تجربہ کار ڈاکٹر اس پروگرام کے مقرر تھے کہ جنہوں نے  امیرکبیر یونیورسٹی کے اسٹوڈینٹس کے ساتھ دماغ میں الکٹریکی جھٹکوں کا چیک اپ میں حصہ لیا۔
حسینی نے کہا: یہ الکٹریکی مشین غیر ملکی مشینوں کے مقابل بہت سستی ہے اور حضرت امام علی رضا علیہ السلام یونیورسٹی کی فنی ترقی سینٹر کی بنیاد رکھی جارہی ہے کہ  میڈیکل انجینیرنگ  کے سلسلے میں یہ  پروگرام اس لائن کے اسٹوڈینٹس کے لیے نہایت مفید ہیں۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

nr371lk0

مشہد مقدس :زیر سایہ خورشید قافلے دنیا کے 2000مقامات کے لیے روانہ ہوگئے

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے نام مبارک سے عظیم ترین عوامی ثقافتی خدمت …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *