یکشنبه , فوریه 18 2018
مرکزی صفحہ / نجفِ اشرف / حرمِ مقدس امامِ علی (ع)۔ / نجف:حرم کے خادمین کے لئے غذائی سلامتی پر لیکچر کا اہتمام
dddd

نجف:حرم کے خادمین کے لئے غذائی سلامتی پر لیکچر کا اہتمام

حرم امیر المومنین (ع) میں قائم شعبہ ہئومن ریسورس کیجانب سے حرم کے خادمین جو دستر خوان پر فرائض انجام دیتے ہیں کہ ایک کورس غذائی سلامتی کا انعقاد کیا گیا
جس میں انہیں غذا سے متعلق معلومات فراہم کی گئی تا کہ ان کی کارکردگی میں بہتری لائی جا سکے

جس میں انہیں غذا سے متعلق معلومات فراہم کی گئی تا کہ ان کی کارکردگی میں بہتری لائی جا سکے
شعبہ کے نگران جناب مسلم رماحی نے حرم کی میڈیا تیم کو بتایا کہ اس کورس کا انعقاد حرم کے شعبہ دستر خوان اور ووکیشن سیفٹی کے عملہ کےلئے منعقد کیا گیا جن مین انہیں مختلف احتیاطی تدابیر اور غذائی معلومات فراہم کی گئیں،
انہوں ںے مزید بتایا کہ اس قسم کے کورس کا مستقبل میں بھی انعقاد کیا جاتا رہے گا جن میں خادمین حرم کی مہارت اور معلومات میں اضافہ کا سبب بنے گے۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

26166153_1518381711571529_3332399460808981970_n

روسی مستبصرہ حرم امیر المومنین (ع) کی مہمان

روس تعلق رکھنے والی مسیحی خاتون اولکا نے حرم امیر المومنین (ع) کی زیارت کا …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *