دوشنبه , سپتامبر 24 2018
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کا وفد اسلام آباد پہنچ چکا
5aa7de6a35b441

حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کا وفد اسلام آباد پہنچ چکا

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں  سالانہ پانچویں ہفتہ ثقافت کے سلسلے میں حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کا وفد پہنچ چکا ہے جہاں ابتدائی تیاریاں اپنے اختتام کو پہنچیں  ۔

وفد کے سربراہ مسلم عباس صکبان نے بتایا کہ ہفتہ ثقافت میں شرکت کے لئے اسلام آباد میں متعین عراقی سفیر علی یاسین سے ملاقات کی جہاں  انہیں دعوت نامہ دیا گیا ۔

دوسری جانب عراقی سفیر نے پر تپاک استقبال کیا  اور حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی سرگرمیوں کو سراہا اور پاکستانی معاشرے میں اس کے مثبت اثرات کی طرف توجہ مبذول کرائی ۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

ca3cda359c4db1743d19b2305ba6d9bf (1)

روضہ مبارک حضرت عباس(‏ع) کے صحن کے فرش پر سنگ مرمر کی تنصیب شروع

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے فرش پر نئے سنگ مرمر کی تنصیب کا کام تیزی …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *