پنجشنبه , سپتامبر 19 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / مشہد و قُمِ مقدس / حرمِ مقدس امام موسیٰ رضا (ع)۔ / ایرانی وزیر دفاع امیر حاتمی کی روضہ مبارک امام علی(ع) میں حاضری
Untitled-1

ایرانی وزیر دفاع امیر حاتمی کی روضہ مبارک امام علی(ع) میں حاضری

ایران کے وزیر دفاع امیر حاتمی نے آج روضہ مبارک امام علی علیہ السلام میں حاضری دی اور مراسیم زیارت سے فارغ ہونے کے بعد تعلقات عامہ سیکشن کے ارکان کے ہمراہ روضہ مبارک کے مختلفحصوں اور توسیعی منصوبوں کا دورہ کیا اور یہاں ہونے کاموں کو سراہا۔

وزیر دفاع نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں انوار محمدیہ(ع) کے اس دنیا میں آمد کے ایام میں روضہ مبارک امام علی(ع) کی زیارت کا شرف حاصل کر رہا ہوں کہ جو میرے لیے بہت ہی قابل فخر بات ہے۔

انھوں نے اپنی گفتگو میں زائرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر صحن فاطمہ(س) کے توسیعی منصوبے کو وقت کی عین ضرورت اور زائرین کی خدمت کے لیے ضروری قرار دیا۔

 

یہ بھی ملاحظہ ہو

مراسم تکريم و معارفه 2

حرم مطہر رضوی کے خدام کا جذبہ انسان دوستی اور احساس ذمہ داری قابل قدر ہے:متولی آستان قدس

آستان قدس رضوی کے متولی  حجت الاسلام احمد مروی نے کہا ہے  کہ  حالیہ سیلاب …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *