جمعه , می 25 2018
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / مابین الحرمین سیکشن کی طرف سے حرموں کی طرف آنے والی تمام سڑکوں کی مینٹینس و تزیین…..
6769-6a3e826a1239234ee8ba69

مابین الحرمین سیکشن کی طرف سے حرموں کی طرف آنے والی تمام سڑکوں کی مینٹینس و تزیین…..

مابین الحرمین سیکشن نے کربلا کے مقدس روضوں کی طرف آنے والی تمام سڑکوں کی نئے سرے سے مینٹینس اور ان کی تزیین و آرائش کا کام بڑی حد تک مکمل کر لیا ہے۔

مذکورہ سیکشن نے ان سڑکوں سے تمام جرنیٹرز اور ان سے جڑی ہوئی جال نما تاروں کو ہٹا دیا ہے اور روشنی کے لیے تمام الیکٹرک پولز پر سٹریٹ لائٹس لگا دی ہیں۔

اس کے علاوہ سڑکوں کے ظاہری منظر کو خوبصورت بنانے کے لیے جگہ جگہ پودے بھی لگائے گئے ہیں اور اسی طرح بہت سے دیگر تزیینی و آرائشی اعمال کو بھی سر انجام دیا گیا ہے

یہ بھی ملاحظہ ہو

5a9d1a84188fa1

دیگران کی نیکیاں اپنوں کی برائیوں سے کمتر نظر آتی ہیں

حرم مطہر حضرت عباس علیہ السلام کے متولی علامہ سیداحمد صافی نے حرم مطہر حضرت …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *