چهار شنبه , ژوئن 20 2018
مرکزی صفحہ / نجفِ اشرف / حرمِ مقدس امامِ علی (ع)۔ / ماہ رمضان کے دوران روضہ مبارک امام علی(ع) میں ہر روز محفل قرآن کا انعقاد
rpic

ماہ رمضان کے دوران روضہ مبارک امام علی(ع) میں ہر روز محفل قرآن کا انعقاد

روضہ مبارک امام علی علیہ السلام کے دینی امور کے سیکشن کے تحت کام کرنے والے ادارے دار القرآن نے یکم رمضان سے قرآن کی محفل کا آغاز کر دیا ہے کہ سارا ماہ مبارک جاری رہے گی۔

قرآنی محفل کے انتظامی انچارج حسن العامري نے روضہ مبارک کے میڈیا سنٹر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماہِ رمضان میں ختمِ قرآن کی محفل کا شمار روضہ مبارک کے اہم ترین رمضانی پروگراموں میں ہوتا ہے حضرت علی علیہ السلام کے جوار میں روحانی اور ایمانی ماحول میں منعقد ہونے والی اس محفل قرآن میں مومنین کی بڑی تعداد شرکت کرتی ہے۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

rpic (1)

روسی مستبصرہ حرم امیر المومنین (ع) کی مہمان

روس تعلق رکھنے والی مسیحی خاتون اولکا نے حرم امیر المومنین (ع) کی زیارت کا …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *