چهار شنبه , اکتبر 17 2018
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرم حضرت عباس(ع) کے دوسرے حصہ میں سنگ مر مر کی تنصیب شروع ہو چکی ہے
82445fefc73adbc5b610474b70d02739

حرم حضرت عباس(ع) کے دوسرے حصہ میں سنگ مر مر کی تنصیب شروع ہو چکی ہے

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے انجینرنگ پروجیکٹس سیکشن کے چیف انجینئر ضیاء مجید صائغ نے بتایا ہے کہ حضرت عباس علیہ السلام کی ضریح مبارک والی عمارت کے فرش اور دیواروں پر سنگ مرمر کی تنصیب کا کام تیزی سے جاری ہے اور اس منصوبے کا پہلا حصہ مکمل ہو گیا ہے اور دوسرے حصہ میں سنگ مرمر کی تنصیب کے لیے کام شروع کر دیا گیا۔

منصوبے کے دوسرے حصہ میں 500 مربع میٹر رقبہ میں ’’ملتي الاونكس‘‘ سنگ مرمر نصب کیا جائے گا اور اس وقت پرانے سنگ مرمر اور اس کے نیچے بچھے ہوئے کنکریٹڈ فرش کو ہٹانے کا کام جاری ہے اور اس کام کی تکمیل کے بعد باقاعدہ طور پر سنگ مرمر لگانا شروع کر دیا جائے گا۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

zz

امریکہ کی ایک ریاست میں حضرت عباس(ع) کی ضریح مبارک کی شبیہ……

اقوام متحدہ میں جاری کانفرنس میں شرکت کے لیے روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *