یکشنبه , دسامبر 15 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / نجفِ اشرف / حرمِ مقدس امامِ علی (ع)۔ / حرم کے جنرل سیکٹری کی اٹلی کے وفد سے ملاقات
rpic

حرم کے جنرل سیکٹری کی اٹلی کے وفد سے ملاقات

حرم امیر المومنینؑ کے جنرل سیکٹری انجینئر یوسف الشیخ راضی نے اٹلی کی بعض این جی اوز پر مشتمل وفد سے ملاقات کی ۔

جنرل سیکٹری نے اس موقع پر اٹلی کے وفد کو خوش آمدید کہا اور انہیں حرم میں جاری منصوبوں کی تفصیل سے آگاہ کیا اور سائٹ کا معاینہ بھی کرایا۔
اس موقع پر باہمی تعاون کے ساتھ ساتھ دیگر امور پر بھی گفتگو کی گئی۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

rpic

شہادت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے سمینار کا اہتمام

حرم امیر المومنینؑ کے شعبہ لائبریری برائے خواتین کی جانب سے شہادت سیدۃ النساء العالمین …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *