دوشنبه , ژوئن 17 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / نجفِ اشرف / حرمِ مقدس امامِ علی (ع)۔ / عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کی حرم امیر المومنینؑ پہ حاضری
شمس+الشموس+-+کفشداري+خواهران+(7)

عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کی حرم امیر المومنینؑ پہ حاضری

عراق کے وزیر اعظم ڈاکٹر حیدر العبادی نے گزشتہ روز حرم امیر المومنینؑ پہ حاضری دی اس موقع پر حرم علویؑ کے جنرل سیکٹری انجینئر یوسف الشیخ راضی نے ان کا استقبال کیا۔

اس موقع پر وزیر اعظم نے حرم علوی میں حاضری دی اس کے بعد انہیں حرم میں جاری منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی اور زائرن کو فراہم کی جانے والی سہولیات کے متعلق بتایا گیا۔
وزیر اعظم کے ساتھ نجف اشرف کے گورنر سید لوی الیاسری اور مقامی سیاسی شخصیات بھی موجود تھے۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

rpic

شہادت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے سمینار کا اہتمام

حرم امیر المومنینؑ کے شعبہ لائبریری برائے خواتین کی جانب سے شہادت سیدۃ النساء العالمین …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *