چهار شنبه , اکتبر 17 2018
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / حرم مقدس حسینی کا تیسرا زیرزمین ایوان تکمیل کے قریب
5b44a6c422651

حرم مقدس حسینی کا تیسرا زیرزمین ایوان تکمیل کے قریب

حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام میں بالائے سراقدس تربت حضرت امام حسین علیہ السلامکی جانب سے جاری زیر تعمیر زیرزمین ایوان کی تکمیل کا عندیہ دی گیا ہے جس میں محرم الحرام سے قبل زائرین کی آمد کے لئے آمادہ کرلیا جائیگا۔

سلام السعدون جو کہ اس منصوبہ کے سپروائزر ہیں نے بتایا کہ پہلا مرحلہ مکمل ہوچکا ہے جبکہ دوسرے مرحلے میں کنکریٹی ستون کی تعمیر ہے اور زائرین کی ایک بڑی تعداد کے پیش نظر عارضی طور پر زائرین کے لئے جلد ہی کھول دیا جائے گا اور اور بعد میں دیگر زیر زمین ایوانوں ” ایون الحجت” اور “ایوان الشہداء”کے ساتھ ملا دیا جائیگا۔

یاد رہے کہ حرم مقدس حسینی کی ادارت کی جانب سے زیر زمین ایونوں الحجت اور الشہداء کی تعمیر کا کام مکمل ہوچکا ہےاور ہر ایوان میں 1000 زائرین کا استقبال کیا جاسکتا ہے

یہ بھی ملاحظہ ہو

zz

امریکہ کی ایک ریاست میں حضرت عباس(ع) کی ضریح مبارک کی شبیہ……

اقوام متحدہ میں جاری کانفرنس میں شرکت کے لیے روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *