شنبه , می 25 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / کربلا میں عیدالاضحیٰ 22 اگست کو ہو گی(دفتر سید سیستانی دام ظلہ
20180813182440189294

کربلا میں عیدالاضحیٰ 22 اگست کو ہو گی(دفتر سید سیستانی دام ظلہ

نجف اشرف میں موجود سپریم دینی رہنما حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ الوارف) کے دفتر کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ ذی الحجہ کا چاند نظر آ گیا ہے لہٰذا بروز سوموار 13اگست 2018ء کو ذی الحجہ 1439ھجری کی پہلی تاریخ ہو گی۔

اس اعلان کی بناء پر عید الاضحیٰ بروز بدھ 22اگست 2018ء کو ہو گی۔

خدا سے دعا ہے کہ وہ اس عید کو تمام مسلمانوں اور پوری انسانیت کے لیے خیر و برکت اور نا ختم ہونے والی خوشیوں کی ابتداء قرار دے۔ دنیا کو داعش اور دیگر تکفیری دہشت گردوں سے نجات دے۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

99659b8eb49be5a8cc07cc8404c21353

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی لائبریری:ٹیکنالوجی کے جدید ترین سسٹم RDA سے منسلک

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی لائبریری اور دار المخطوطات کا شمار عرب دنیا …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *