چهار شنبه , فوریه 20 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / اعلیٰ دینی قیادت کے دفتر کی توقعات کے مطابق محرم کب شروع ہو گا
z

اعلیٰ دینی قیادت کے دفتر کی توقعات کے مطابق محرم کب شروع ہو گا

علیٰ دینی قیادت آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی(دام ظلہ الوارف) کے دفتر کی آفیشل ویب سائٹ پر نئے اسلامی سال 1440 ہجری کے پہلے مہینے محرم کی پہلی تاریخ کے بارے بتایا گیا ہے کہ:

محرم کے مہینے کا چاند 29 ذی الحج 1439 ہجری بمطابق 10 ستمبر 2018 بروز غروب آفتاب کے وقت6 بج کر 18 منٹ پر نجف میں دیکھائی دینے کا امکان ہے۔

چاند کی تاریخوں کے شیڈول کے مطابق چاند کا روشن حصہ یعنی کہ ہلال پورے چاند کا صرف 1.25 فیصد ہو گا اور اگر مطلع صاف ہوا تو چاند کو آسمان پر دیکھا جا سکے گا اور یوں ماہِ محرم کی پہلی تاریخ 11 ستمبر 2018 بروز سوموار ہو گی۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

537a1ce0e3a80276ce178ba9bb083b58

روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے انجینئرنگ اینڈ مینٹیننس ڈیپارٹمنٹ نے باب قبلہ سے ملحقہ سڑک کو کشادہ کرنے کا کام مکمل کر لیا ہے

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے انجینئرنگ اینڈ مینٹیننس ڈیپارٹمنٹ نے باب قبلہ کی …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *